حکومت نے پہلے ہی آئین کی خلاف ورزی کے الزام میں پی ٹی آئی پر سیاست سے پابندی لگانے اور اس کے رہنما کے خلاف بغاوت کا مقدمہ چلانے کے منصوبوں کا اعلان کیا ہے۔
سابق وزیر اعظم نے چیف الیکشن کمشنر سمیت کمیشن کے ممبران سے فوری مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا،
یف جسٹس پاکستان کو اپنے خلاف کیسز میں بینچ کا حصہ بننے سے خبردار کیا۔
اگر پی ٹی آئی نے چیف جسٹس اور الیکشن کمشنر کے خلاف ریفرنس دائر نہیں کیا تو اس کا مطلب ہے کہ اس کی قیادت عمران خان کو جیل میں رکھنا چاہتی ہے، فواد چوہدری
قراقرم ہائی وے کی از سر نو ترتیب کے لیے بھی فنڈز بجٹ میں مختص کیے گئے ہیں کیونکہ وزیر اعظم کے دورے کے دوران اس منصوبے پر بھی بات چیت متوقع ہے، احسن اقبال
ہر پاکستانی کو حمود الرحمٰن کمیشن رپورٹ کا مطالعہ کرنا چاہیے اور جاننا چاہیے کہ اصل غدار کون تھا، جنرل یحییٰ خان یا شیخ مجیب الرحمٰن، بانی پی ٹی آئی کے ایکس اکاؤنٹ سے کی گئی متنازع ٹوئٹ
ملک ریاض سیاسی جماعتوں، میڈیا کے ساتھ ساتھ سول اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ اپنے روابط کے لیے جانے جاتے ہیں اور ماضی میں ایسا سمجھا جاتا تھا کہ کوئی ان کو ہاتھ بھی نہیں لگا سکتا۔
سی پیک کے پہلے مرحلے میں انفراسٹرکچر اور توانائی کے منصوبے شامل تھے، سی پیک فیز ٹو میں دونوں ممالک زراعت، تجارت، پاکستان ریلوے کا ایم ایل ون منصوبہ اور قراقرم ہائی وے (کے کے ایچ) کی از سر نو تعمیر پر توجہ مرکوز کریں گے۔