شہباز شریف اور راجا ریاض آج ملاقات کریں گے، آئین کے تحت اسمبلیوں کی تحلیل کے بعد ان کے پاس نگران وزیراعظم کا نام حتمی طور پر طے کرنے کے لیے 3 روز کا وقت ہے۔
شہباز شریف نے نگران وزیر اعظم کے لیے کسی امیدوار کا نام منتخب یا مسترد نہیں کیا، اتحادی جماعتوں اور نواز شریف سے مشاورت کے بعد فیصلہ کیا جائے گا، مریم اورنگزیب