پاکستان برآمدات میں جعلسازی کرنے کے الزام پر 7 کمپنیوں کے خلاف مقدمات درج برآمدات میں جعلسازی سے ملک کو اربوں روپے کا نقصان ہو رہا ہے، ملکی خزانے کو نقصان پہنچانے والے عناصر کے خلاف کارروائی ہو گی, ڈی جی کسٹمز انٹیلی جنس کراچی
پاکستان ناصر شاہ، سعید غنی کا گرمی کے دوران لوڈشیڈنگ سے عوام کو درپیش مشکلات پر شدید تحفظات کا اظہار رات کو 10 بجے سے صبح 6 بجے تک تینوں ادارے لوڈشیڈنگ نہ ہو اس کے لیے سسٹم بنائیں، صوبائی وزرا
پاکستان ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.73 فیصد کمی ریکارڈ چنے کی دال 13 روپے 96 پیسے، دال مونگ 10 روپے 5 پیسے، دال مسور 5 روپے 62 پیسے، دال ماش ایک روپے 79 پیسے، 20 کلو آٹے کا تھیلا 10 روپے 85 پیسے مہنگا ہوا۔
پاکستان بجلی 3 روپے 41 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ مئی کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کرنے کی درخواست پر محفوظ فیصلہ اور نوٹیفکیشن ڈیٹا کی جانچ پڑتال کے بعد جاری کیا جائے گا۔
پاکستان غیر ملکی سرمایہ کاری پر منافع کی بیرون ملک منتقلی میں 6 گنا اضافہ جولائی 2023 تا مئی 2024 کے دوران غیر ملکی سرمایہ کاری پر منافع اور ڈیوڈنڈ کی بیرون ملک منتقلی بڑھ کر ایک ارب 80 کروڑ 50 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئی۔
پاکستان اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پنشن سسسٹم میں اہم اصلاحات کی منظوری دے دی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے پنشن فنڈ کے قیام کے لیے فنانس ڈویژن کو اصولی منظوری بھی دے دی۔
Azfar ul-Ashfaque ایم کیو ایم پاکستان: ماضی کی کنگ میکر اب محض حکومت کا پیادہ بن کر کیوں رہ گئی ہے؟ اظفرالاشفاق