پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی تیزی، انڈیکس 83 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرگیا جمعہ کی نماز کے وقفے پر کے ایس ای-100 انڈیکس 0.54 فیصد یا 444 پوائنٹس اضافے کے بعد 83 ہزار 166 پر پہنچ گیا۔
دنیا مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ برینٹ خام تیل 3.59 ڈالر یا 4.86 فیصد اضافے کے ساتھ 77.49 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گیا۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین