پاکستان کراچی میں دہشت گردی کے شکار چینی انجینئرز سے بجلی ٹیرف میں کمی پر مذاکرات جاری تھے، وزیر خزانہ کراچی دھماکے میں ہلاک آئی پی پیز کے وہ انجینئرز تھے جن کے ساتھ وہ اور وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری عوام کو ریلیف دینے کے لیے قرض پر نظر ثانی اور ٹیرف میں کمی پر بات چیت کررہے تھے، محمد اورنگزیب
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، انڈیکس 85 ہزار 663 پوائنٹس کی بُلند ترین سطح پر بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس 753 پوائنٹس یا 0.89 فیصد بڑھ کر 85 ہزار 663 پر جا پہنچا۔
پاکستان بجلی کی پیداوار میں نیوکلیئر انرجی کا حصہ بڑھ کر 17.4 فیصد تک پہنچ گیا پاکستان 6 نیوکلیئر ری ایکٹرز کے ساتھ مجموعی طور پر 3.3 گیگا واٹ بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین