پاکستان اسمگلنگ میں استعمال ہونے والی گاڑیاں ضبط کرکے مستقل بند کرنے کا حکم ضبطگی کے لیے ایس آر او میں ترمیم کی گئی ہے، ماضی میں اسمگلنگ میں استعمال ہونے والی گاڑیاں جرمانہ ادا کرکے چھڑا لی جاتی تھیں، ترجمان ایف بی آر
کاروبار تجارتی پابندیوں پر امریکا کے ساتھ ’شدید تشویش‘ کا اظہار کیا ہے، چین بیجنگ نے چین کے وزیر تجارت وانگ وینتاؤ اور امریکی سیکریٹری تجارت جینا رائمنڈو کے درمیان ہونے والی اس گفتگو کو واضح، گہری اور عملی قرار دیا ہے۔
کاروبار زرعی شعبے پر ٹیکس کا اطلاق آئندہ سال یکم جولائی سے ہوگا، وزیر خزانہ زرعی شعبے پر ٹیکس سے متعلق قانون سازی جنوری میں کی جائے گی، کوشش ہے چین کے ساتھ بجلی منصوبوں کی ری پروفائلنگ پر معاہدے ہوجائیں، محمد اورنگزیب
پاکستان پاکستان کو عالمی بینک سے 5 سال تک سالانہ 2 ارب ڈالر ملنے کا امکان اگلے سی پی ایف کے لیے مختص رقم کے بارے میں درست معلومات نہیں، تاہم پاکستان کو ملنے والی امداد 2022سے 2026 تک جاری رہنے والے موجودہ سطح پربرقرار رہنے کا امکان ہے،کنٹری ڈائریکٹر عالمی بینک
پاکستان بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 3 ماہ میں آئی ایم ایف پروگرام سے زائد رقم بھیج دی رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران ترسیلات زر 39 فیصد اضافے کے بعد 8 ارب 80 کروڑ ڈالر رہیں، مرکزی بینک
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ریکارڈز کا سلسلہ جاری، انڈیکس پہلی بار 86 ہزار کی سطح عبور کر گیا صبح تقریباً 9 بج کر 56 منٹ پر کے ایس ای-100 انڈیکس 627 پوائنٹس یا 0.73 فیصد اضافے کے بعد 86 ہزار 291 پر پہنچ گیا۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین