صحت برطانوی ماہرین کا کینسر کی تشخیص کا اے آئی بلڈ ٹیسٹ تیار کرنے کا دعویٰ مذکورہ ٹیسٹ کو 'دی میونکو اسکریننگ' (The Mionco screening) کا نام دیا گیا ہے جس میں کورونا کے ٹیسٹ کی 'مائکرو آر این اے" ٹیکنالوجی کو استعمال کیا گیا ہے۔
پاکستان ملک میں پولیو کے 4 نئے کیسز رپورٹ، رواں برس تعداد 32 ہوگئی سندھ کے ضلع جیکب آباد سے 2، ملیر سے ایک جبکہ خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسمعٰیل خان سے ایک پولیو کیس رپورٹ ہوا ہے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین