لائف اسٹائل یمنیٰ زیدی سے بہت کچھ سیکھا، علی رحمٰن خان اداکارہ کے معترف یمنیٰ زیدی اور ارسا غزل کی اداکاری کو دیکھ کر فیصلہ کیا کہ اگر مجھے بھی اسی شعبے میں آنا ہے تو مجھے ان کی طرح ہی کام کرنا ہوگا، اداکار
لائف اسٹائل ایک وقت میں فلاپ شخص کہا گیا، سب نے تعلق توڑ دیے تھے، جاوید شیخ فلم "یہ دل آپ کا ہوا" بنائی تو انڈسٹری کے 99 پوائنٹ 9 فیصد لوگوں نے اس کی ریلیز سے پہلے ہی فلم کو فلاپ قرار دیا، اداکار
لائف اسٹائل فردوس جمال نے ہمایوں سعید کے لیے برے الفاظ استعمال کیے، نادیہ خان پوڈکاسٹس میں اداکاروں کو پھنسایا جاتا ہے، ان سے جان بوجھ کر ایسے سوالات کیے جاتے ہیں کہ وہ کچھ نہ کچھ غلط بول دیتے ہیں، اداکار
لائف اسٹائل فریال محمود اداکارہ مہربانو کے ساتھ ڈانس ویڈیو بنانے کی خواہاں فریال محمود نے مہربانو کی ڈانس ویڈیو پر کمنٹس کرتے ہوئے لکھا کہ ان کی ڈانس دیکھ کر ان کا دل بھی کر رہا ہے کہ وہ بھی رقص کریں۔
لائف اسٹائل تشدد اور تضحیک برداشت سے باہر ہوجائے تو شادی ختم کردینی چاہیے، محب مرزا پاکستان میں 99 فیصد لوگ ذہنی مسائل کا شکار ہیں لیکن اس پر کوئی بات نہیں کرتا، خصوصی طور پر مرد مینٹل ہیلتھ پر بات نہیں کرتے، اداکار
لائف اسٹائل شادی سے قبل لڑکی کے ساتھ پولیس نے پکڑ لیا تھا، یاسر نواز پولیس غیر محرم لڑکی کے ساتھ دیکھ کر تھانے لے جانا چاہتی تھی، والد کو فون کرکے اپنا تحفظ کیا، اداکار
Zahid Hussain پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاریاں: ’9 مئی کو سیاسی چال بازیوں کے لیے استعمال کیا جارہا ہے‘ زاہد حسین