لائف اسٹائل عدنان صدیقی کو اسکول میں مارتی تھی، عتیقہ اوڈھو کا انکشاف عدنان صدیقی اب زائد العمری میں ہینڈسم بن گئے ہیں، وہ ماضی اور جوانی کے مقابلے اب زیادہ خوبصورت ہوچکے ہیں، اداکارہ
لائف اسٹائل لڑکی تلاش کرتا ہوں تو سب کہتے ہیں تمہاری منگنی زینب سے ہوچکی ہے، اسامہ خان انہوں نے بتایا کہ کچھ عرصہ قبل پہلی بار ندا یاسر کے ہی مارننگ شو میں ان کی منگنی کی بات ہوئی تھی، جہاں سے خبر وائرل ہوئی۔
لائف اسٹائل نیلم منیر کو ہونٹوں کے اوپر سے ’تل‘ ہٹوا دینا چاہیے، عادی عدیل اگر نیلم منیر کا 'تل' ہٹ جائے گا تو ان کا نیا چہرہ نظر آئے گا اور ان کی شکل بلکل تبدیل ہوجائے گی، اداکار
لائف اسٹائل حبا بخاری کی ’بے بی بمپ‘ کی ویڈیو وائرل حبا بخاری اور ان کے شوہر سمیت متعدد پاکستانی فنکار 'ہم اسٹائل ایوارڈز' کے لیے لندن میں موجود ہیں اور اسی دوران حبا بخاری کی بنائی گئی مختصر ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
لائف اسٹائل اشنا شاہ کا ’پراسوپیگنوسیا‘ میں بھی مبتلا ہونے کا انکشاف اشنا شاہ ماضی میں بتا چکی ہیں کہ وہ ذہنی بیماری ’آبسیسو کمپلسو ڈس آرڈ‘ کا بھی شکار ہیں، وہ یہ بتا چکی ہیں کہ ان میں 'ٹیسٹوسٹیرون' کی سطح زیادہ ہے۔
لائف اسٹائل بشریٰ انصاری نے خود بطور کامیڈین کیریئر شروع کیا، اب مجھ پر تنقید کر رہی ہیں، چاہت فتح علی خان بشریٰ انصاری نے چند دن قبل چاہت فتح علی خان کی گلوکاری پر رد عمل دیتے ہوئے ان کی گلوکاری کو گانوں کا استحصال قرار دیا تھا۔
Azfar ul-Ashfaque ایم کیو ایم پاکستان: ماضی کی کنگ میکر اب محض حکومت کا پیادہ بن کر کیوں رہ گئی ہے؟ اظفرالاشفاق