اپنے ولاگ میں ’جہیز‘ لینے والے افراد کو ’بے غیرت‘ قرار دیتے ہوئے اداکارہ نے انکشاف کیا تھا کہ انہوں نے بھی بیٹیوں کی خاطر دامادوں کو گھر تک دیا تھا لیکن انہیں عزت راس نہ آئی۔
ماہرہ خان ’مٹی دے باوے‘ سے تقریبا پانچ سال بعد ٹی وی پر واپسی کریں گے، وہ آخری بار 2021 میں کبریٰ خان اور عثمان مختار کے ساتھ ’ہم کہاں کے سچے تھے‘ میں دکھائی دی تھیں۔