لائف اسٹائل بشریٰ انصاری کو نہیں جانتا، ڈکی بھائی کا دعویٰ اب لوگ سوشل میڈیا پر بھی آگئے ہیں اور ٹی وی کو نہیں دیکھتے اور یہی بات اداکاروں کو بھی سمجھنی چاہیے، یوٹیوبر
لائف اسٹائل مناہل ملک کی نئی مبینہ نازیبا ویڈیوز پر وضاحت میڈیا رپورٹس کے مطابق مناہل ملک کی نئی مبینہ فحش ویڈیوز عید کے موقع پر لیک ہوئیں، جن میں انہیں نامناسب حالت میں تنہا دیکھا گیا۔
لائف اسٹائل اسکرین پر رومانس کرنا ہمارا کام ہے، دنانیر مبین کی احد رضا میر سے تعلقات کے سوال پر وضاحت دونوں کی آن اسکرین کیمسٹری کو پسند کیے جانے کے بعد سوشل میڈیا پر دونوں کی جوڑی کو پسند کیا گیا اور ساتھ ہی چہ مگوئیاں کی جانے لگیں کہ دونوں کے ممکنہ طور پر تعلقات استوار ہو چکے ہیں۔
لائف اسٹائل سلمان خان کی ’سکندر‘ 100 کروڑ کلب میں شامل ’سکندر‘ کو بھارت سمیت دنیا بھر میں 30 مارچ کو عید الفطر کے موقع پر ریلیز کیا گیا تھا، فلم نے تین اپریل تک 100 کروڑ روپے سے زائد کی کمائی کی۔
لائف اسٹائل ایمن خان نے 16 سال کی عمر میں مجھ سے تعلقات استوار کرلیے تھے، منیب بٹ جڑواں بہن منال خان سے 28 منٹ بڑی ہوں، ایک جیسی شکلیں ہونے کی وجہ سے امتحانات میں رول نمبرز بھی تبدیل کرلیتے تھے، ایمن خان
لائف اسٹائل مدیحہ امام کا شوٹنگ کے دوران حقیقی تھپڑ لگنے سے قوت سماعت کمزور ہونے کا انکشاف پروگرام کے دوران فیصل قریشی نے بھی انکشاف کیا کہ شوٹنگ کے دوران وہ حقیقی معنوں میں صبا قمر کا تھپڑ کھا چکے ہیں۔