پاکستان پی ٹی اے کو فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی سے متعلق 5 بولیاں موصول 5 جی اسپیکٹرم کی نیلامی زیر غور ہے اور مارچ 2025 تک ہونے کا امکان ہے، چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی
پاکستان حکومت کی ایک بار پھر سرکاری ملازمین کو سوشل میڈیا کے استعمال سے گریز کی ہدایت احکامات کے باوجود سرکاری ملازمین سوشل میڈیا پر بیانات جاری کرتے ہیں، حکام گورنمنٹ سرونٹس رولز 1964کی پاسداری کریں، جاری مراسلے کا متن
پاکستان پی ٹی اے نے ایکسپائر شناختی کارڈ پر رجسٹرڈ سمیں بلاک کرنا شروع کردیں اس مرحلے میں وہ صارفین جن کا شناختی کارڈ 2017 سے قبل ایکسپائر ہوچکا ہے اور تجدید بھی نہیں کرائی ہے، ان شناختی کارڈز پر رجسٹر سموں کو بلاک کیا جائے گا، ترجمان پی ٹی اے
Zahid Hussain پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاریاں: ’9 مئی کو سیاسی چال بازیوں کے لیے استعمال کیا جارہا ہے‘ زاہد حسین