سائنس و ٹیکنالوجی انسٹاگرام پر دلچسپ فیچر متعارف اس وقت انسٹاگرام پر ڈیڑھ منٹ سے زائد کی ویڈیو بھی اپ لوڈ ہوجاتی ہے لیکن وہ ریلز میں شمار نہیں ہوتی، وہ پوسٹ اور ویڈیو میں نظر آتی ہے۔