سائنس و ٹیکنالوجی اوپو کا چار کیمروں کا حامل ایکس 8 فون متعارف فون کو 8-6 انچ اسکرین اور دو اضافی شارٹ کٹ بٹنز کے ساتھ متعارف کرایا گیا، اس میں طاقتور 6 ہزار 100 ایم اے ایچ کی بیٹری دی گئی ہے۔