• KHI: Maghrib 6:30pm Isha 7:46pm
  • LHR: Maghrib 6:02pm Isha 7:23pm
  • ISB: Maghrib 6:07pm Isha 7:30pm
  • KHI: Maghrib 6:30pm Isha 7:46pm
  • LHR: Maghrib 6:02pm Isha 7:23pm
  • ISB: Maghrib 6:07pm Isha 7:30pm

جاپان کے برفانی بندر

شائع January 22, 2014

جاپانی میکاک، یعنی جاپان میں پائے جانے والے بندروں کی ایک قدیم نسل جسے برفانی بندر کے نام سے بھی جانا جاتا ہے کیونکہ یہ بندر ایسے علاقوں میں رہتے ہیں جہاں ہر سال کئی کئی ماہ تک میدان برف سے ڈھکے رہتے ہیں۔

میکاک بندروں کو جاپان میں مذہب ، تاریخ اور کہاوتوں میں کافی جگہ ملی ہے۔

جاپانی میکاک اپنے انوکھے رویوں کے اظہار کی بناء پر شہرت رکھتے ہیں۔

کوئی بھی ممالیہ یہاں تک کہ انسان بھی اس قدر ٹھنڈے موسم میں رہنے کا تصور بھی نہیں کرسکتا۔

اور اکھٹے گرم چشموں میں نہاتے اور برف کے گولے ایک دوسرے پر مار کر خوش ہوتے ہیں۔

جاپان جانے والے سیاح خاص طور پر ان علاقوں کا رخ کرتے ہیں اور انہیں دیکھنے کیلئے بے تاب رہتے ہیں۔

اس علاقے کا موسم ان بندروں کے لیے مناسب ہیں۔

جاپانی انھیں ’نیہون سارو‘ کہتے ہیں اور یہ جاپان میں اتنے مقبول ہیں کہ اگر کوئی انھیں صرف سارو بھی کہے تو اندازہ ہو جاتا ہے کہ انہی بندروں کے بارے میں بات ہو رہی ہے۔

میکاک بندروں کی وہ نسل ہے جو اب صرف افریقہ اور ایشیاء میں ہی محدود ہو کر رہ گئے ہیں۔