• KHI: Zuhr 12:18pm Asr 4:07pm
  • LHR: Zuhr 11:49am Asr 3:24pm
  • ISB: Zuhr 11:54am Asr 3:24pm
  • KHI: Zuhr 12:18pm Asr 4:07pm
  • LHR: Zuhr 11:49am Asr 3:24pm
  • ISB: Zuhr 11:54am Asr 3:24pm

سوچی اولمپک کی افتتاحی تقریب

شائع February 8, 2014

بائیسویں سرمائی اولمپکس روس کے شہر سُوچی میں شروع ہوگئے ہیں، تیئس فروری تک جاری رہنے والے ان کھیلوں میں ریکارڈ اٹھاسی ممالک کے انتیس سو اتھیلٹیس پندرہ کھیلوں میں اٹھانوے گولڈ میڈلز کے لیے مقابلہ کریں گے۔

روس کے شہر سوچی میں سرمائی اولمپکس کی تاریخ کے ’مہنگے ترین‘ مقابلوں کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ہے۔

افتتاحی تقریب میں پاکستان کی نمائندگی محمد کریم نے کی جنہوں نے سبز ہلالی پرچم کے ساتھ مارچ پاسٹ کیا۔

تقریب میں روس کے ثقافتی رنگ کو شاندار اندازمیں اجاگر کیا گیاجس نے دیکھنے والوں کے دل موہ لیے۔

سوچی اولمپکس کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب فشٹ سٹیڈیم میں ہوئی جہاں چالیس ہزار سے زائد تماشائیوں کے سامنے کھلاڑیوں نے مارچ پاسٹ کیا۔

انیس سو اسی میں ماسکو اولمپکس کے بعد روس پہلی مرتبہ کسی اولمپک ایونٹ کی میزبانی کر رہا ہے۔

آرٹسٹس کی پرفارمنس کا ایک اور اچھوتا انداز۔

ماہرین کا اندازہ ہے کہ ان کھیلوں میں پہلی تین پوزیشنوں پر  کینیڈا، امریکہ اور ناروے کا قبضہ ہوگا۔

ان مقابلوں میں پہلے دن پانچ طلائی تمغوں کا فیصلہ ہوگا۔

ونٹر گیمز میں اسنو بورڈنگ سلوپ ایونٹ سمیت 12 نئے کھیلوں کے ساتھ مجموعی ایونٹس کی تعداد 98 ہو گئی ہے۔

روسی حکومت نے سوچی اولمپکس کوشایان شان انداز سے منعقد کرنے کےلیے تیس ارب پاؤنڈ خرچ کیے ہیں جو اب تک کے تمام سرمائی اولپمکس کے کل اخراجات سے بھی زیادہ ہیں۔