• KHI: Asr 4:07pm Maghrib 5:42pm
  • LHR: Asr 3:23pm Maghrib 5:00pm
  • ISB: Asr 3:23pm Maghrib 5:00pm
  • KHI: Asr 4:07pm Maghrib 5:42pm
  • LHR: Asr 3:23pm Maghrib 5:00pm
  • ISB: Asr 3:23pm Maghrib 5:00pm

برازیل میں ننھے پاکستانیوں کی فتح

شائع April 2, 2014

برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں جاری سٹریٹ چائلڈ فٹبال ورلڈ کپ میں پاکستانی بچوں نے اپنے پہلے میچ میں ہندوستان کو صفر کے مقابلے میں 13 گول سے شکست دے دی ہے۔

پاکستانی بچوں نے بہترین کھیل پیش کرتے ہوئے ثابت کیا کہ پاکستانی قوم بہترین صلاحیتوں کی مالک ہے۔

پاکستانی بچوں نے دفاعی چیمپئن ہندوستان کی ٹیم کو کھل کر کھیلنے کا موقع فراہم نہیں کیا۔

ہندوستان کو  13 گول کے بڑے مارجن سے شکست دی۔

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں گرین شرٹس نے قوم کو مایوس کیا تو برازیل میں ننھے شاہینوں نے قومی پرچم سربلند کر دیا۔

ایونٹ کے دوسرے میچ میں کینیا کو بھی تین صفر سے ہرا دیا۔

ریو ڈی جینرو میں جاری اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ورلڈ کپ میں پاکستان نے روایتی حریف ہندوستان کو صفر کے مقابلے میں تیرہ گول سے ہرا دیا اور کینیا کو بھی دھول چٹادی۔

پاکستان کی جانب سے رازق مشتاق نے انتہائی شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے آٹھ گول کیے۔

واضح رہے کہ سٹریٹ چائلڈ فٹبال ورلڈ کپ میں شامل زیادہ تر بچوں کا تعلق کراچی کے علاقے لیاری سے ہے۔

دیگر میچز میں جنوبی افریقا نے مصر کو دو صفر اور تنزانیہ نے ارجنٹائن کو تین صفر سے شکست دیدی۔

تبصرے (1) بند ہیں

AM Apr 02, 2014 08:50pm
All of these are children and a ray of hope and light in there respective countries. They should be applauded as such, not on the basis of just their birthplace.