• KHI: Zuhr 12:29pm Asr 5:06pm
  • LHR: Zuhr 12:00pm Asr 4:44pm
  • ISB: Zuhr 12:05pm Asr 4:52pm
  • KHI: Zuhr 12:29pm Asr 5:06pm
  • LHR: Zuhr 12:00pm Asr 4:44pm
  • ISB: Zuhr 12:05pm Asr 4:52pm
Live Election 2018

فہمیدہ مرزا جنرل نشست پر پانچویں بار کامیاب ہونے والی خاتون

شائع July 26, 2018

قومی اسمبلی کی سابق اسپیکر ڈاکٹر فہمیدہ مرزا مسلسل 5 بار جنرل نشست میں کامیابی حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں۔

غیر سرکاری نتائج کے مطابق گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کی رہنما فہمیدہ مرزا این اے 230 بدین سے کامیاب ہوئیں۔

انہوں نے پہلی مرتبہ 1997 کے انتخابات میں نشست جیتی تھی۔

کارٹون

کارٹون : 30 اپریل 2025
کارٹون : 29 اپریل 2025