• KHI: Asr 4:49pm Maghrib 6:30pm
  • LHR: Asr 4:19pm Maghrib 6:02pm
  • ISB: Asr 4:23pm Maghrib 6:07pm
  • KHI: Asr 4:49pm Maghrib 6:30pm
  • LHR: Asr 4:19pm Maghrib 6:02pm
  • ISB: Asr 4:23pm Maghrib 6:07pm
Live Covid 2019

پاکستان نے پھیپھڑوں میں کورونا وائرس کی تشخیص کا جدید آلہ تیار کرلیا

شائع November 21, 2020

پاکستان نے پھیپھڑوں میں کورونا وائرس کی تشخیص کا جدید آلہ تیار کر لیا ہے جس سے پھیپھڑوں میں کورونا انفیکشن کی مقدار معلوم ہو سکے گی۔

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان (‏ڈریپ) نے کورونا کی جدید تشخیصی میڈیکل ڈیوائس 'کووریڈ' کی منظوری دے دی ہے۔

ڈریپ کے چیف ایگزیکٹو افسر (سی ای او) ڈاکٹر عاصم رؤف نے میڈیکل ڈیوائس رجسٹریشن کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ڈیوائس کو ڈریپ ایکٹ 2012 کے تحت رجسٹرڈ کیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ کووریڈ ڈیوائس مکمل طور پر مقامی سطح پر تیار کردہ ہے جو پھیپھڑوں میں کورونا کے انفیکشن کی تشخیص کرے گی۔

مکمل خبر یہاں پڑھیں۔

کارٹون

کارٹون : 20 ستمبر 2024
کارٹون : 19 ستمبر 2024