• KHI: Fajr 5:04am Sunrise 6:20am
  • LHR: Fajr 4:29am Sunrise 5:50am
  • ISB: Fajr 4:32am Sunrise 5:55am
  • KHI: Fajr 5:04am Sunrise 6:20am
  • LHR: Fajr 4:29am Sunrise 5:50am
  • ISB: Fajr 4:32am Sunrise 5:55am

بجٹ 23-2022 کے بعد آپ کتنا انکم ٹیکس ادا کریں گے؟ جاننے کیلئے ہمارا کیلکولیٹر استعمال کریں

شائع June 11, 2022 اپ ڈیٹ June 12, 2022
انکم ٹیکس سلیبس 12 سے کم کرکے 7 کردیے گئے ہیں—فائل فوٹو: اے ایف پی
انکم ٹیکس سلیبس 12 سے کم کرکے 7 کردیے گئے ہیں—فائل فوٹو: اے ایف پی

مالی سال 23-2022 کے بجٹ میں حکومت نے انکم ٹیکس سے استثنیٰ کی حد 50 ہزار روپے ماہانہ کمانے والوں سے بڑھا کر ایک لاکھ روپے ماہانہ کمانے والوں تک کردی ہے۔

مزید برآں حکومت نے تنخواہ دار افراد کے لیے انکم ٹیکس سلیبس کی ایک نظرثانی شدہ فہرست جاری کی ہے، اس سے قبل 12 سلیب تھے جو اب کم کر کے 7 کر دیے گئے ہیں۔

انکم ٹیکس کے یہ سلیبس درج ذیل ہیں:

  • 6 لاکھ روپے سالانہ سے کم آمدن پر (50 ہزار روپے ماہانہ سے کم انکم ٹیکس)

  • 6 لاکھ سے 12 لاکھ سالانہ آمدن پر (50 ہزار سے ایک لاکھ روپے ماہانہ انکم ٹیکس)

  • 12 لاکھ سے 24 لاکھ روپے کے درمیان سالانہ آمدن پر (ایک لاکھ سے 2 لاکھ روپے ماہانہ انکم ٹیکس)

  • 24 لاکھ سے 36 لاکھ روپے کے درمیان سالانہ آمدن پر (2 لاکھ سے 3 لاکھ روپے ماہانہ انکم ٹیکس)

  • 36 لاکھ سے 60 لاکھ روپے کے درمیان سالانہ آمدن پر (3 لاکھ سے 5 لاکھ روپے ماہانہ انکم ٹیکس)

  • 60 لاکھ سے ایک کروڑ 20 لاکھ کے درمیان سالانہ آمدن پر (5 لاکھ سے 10 لاکھ روپے ماہانہ انکم ٹیکس)

  • سالانہ ایک کروڑ 20 لاکھ سے زائد آمدن پر (10 لاکھ سے زائد ماہانہ انکم ٹیکس)


  • آپ جو ٹیکس ادا کریں گے اس کا حساب لگانے کے لیے ہمارا کیلکولیٹر استعمال کریں۔

کارٹون

کارٹون : 21 ستمبر 2024
کارٹون : 20 ستمبر 2024