• KHI: Fajr 4:36am Sunrise 5:57am
  • LHR: Fajr 3:50am Sunrise 5:18am
  • ISB: Fajr 3:49am Sunrise 5:20am
  • KHI: Fajr 4:36am Sunrise 5:57am
  • LHR: Fajr 3:50am Sunrise 5:18am
  • ISB: Fajr 3:49am Sunrise 5:20am
Live Arrest Of Imran Khan

وفاقی وزرا، فضل الرحمٰن کو سپریم کورٹ کے باہر احتجاج کا مقام تبدیل کرنے پر راضی کرنے میں ناکام

شائع May 15, 2023

وزیر خزانہ اسحٰق ڈار اور وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ سمیت وفاقی حکومت کا ایک وفد سربراہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) مولانا فضل الرحمٰن کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا مقام تبدیل کرنے پر قائل کرنے میں ناکام رہا۔

ڈان اخبار کی رپورٹ پی ڈی ایم کی جانب سے احتجاج کی کال اس وقت دی گئی جب چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو اُن کے خلاف درج مقدمات میں عدالتوں کی جانب سے مکمل ریلیف دے دیا گیا، ان مقدمات میں القادر ٹرسٹ کیس بھی شامل ہے جس میں انہیں رینجرز نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے احاطے سے حراست میں لیا تھا۔

کارٹون

کارٹون : 29 اپریل 2025
کارٹون : 28 اپریل 2025