• KHI: Fajr 4:36am Sunrise 5:57am
  • LHR: Fajr 3:50am Sunrise 5:18am
  • ISB: Fajr 3:49am Sunrise 5:20am
  • KHI: Fajr 4:36am Sunrise 5:57am
  • LHR: Fajr 3:50am Sunrise 5:18am
  • ISB: Fajr 3:49am Sunrise 5:20am
Live Arrest Of Imran Khan

پی ٹی آئی کے 746 رہنماؤں کے بیرون ملک سفر پر پابندی کی درخواست

شائع May 24, 2023

لاہور پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 700 سے زائد رہنماؤں کے نام فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کو بھجوا دیے ہیں تاکہ ان کے بیرون ملک سفر پر ایک ماہ کے لیے پابندی عائد کردی جائے۔

ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد 9 مئی کو ہونے والے پرتشدد واقعات میں مبینہ طور پر ملوث ہونے کی وجہ سے پی ٹی آئی کے 746 رہنما اور کارکن حکام کے ریڈار پر ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 29 اپریل 2025
کارٹون : 28 اپریل 2025