پاکستان پتنگ بازی سے ہلاکتوں کے بعد پنجاب پولیس کا کریک ڈاؤن پتنگ کی ڈور سے ہونے والے دونوں واقعات کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے امن و امان اور جرائم کی صورتحال پر اجلاس بلا لیا۔
پاکستان ’ہمسایہ ملک کے شہریوں نے سکھ جوڑے کو لوٹا‘ آرگنائزڈ کرائم یونٹ نے ڈاکوؤں کے سرغنہ، اس کی بیوی اور ایک کزن کو حراست میں لے لیا، ایس پی
پاکستان حکومت پنجاب نے کھانسی کے 5 سیرپس پر پابندی عائد کردی لاہور میں قائم دواساز کمپنی کے تیار کردہ سیرپس کے اندر الکوحل کی ایک بڑی مقدار پائی گئی۔
پاکستان لاہور: تحریک انصاف کے کارکنان کے خلاف کریک ڈاؤن کا پھر آغاز فہرست میں 884 پارٹی کارکنان کی تفصیلات موجود ہیں، جنہوں نے مبینہ طور پر 9 مئی کو احتجاج کے دوران فون کیے، حکام
پاکستان لاہور: مالک کے گھر سے ملازم بچے کی لاش برآمد بچے کو اس کے مالک شان علی نے جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کیا، 9 سالہ احسان کے والدین کا الزام
پاکستان مولانا طارق جمیل کا بیٹا عاصم جمیل گولی لگنے سے جاں بحق مولانا طارق جمیل کا بیٹا گولی لگنے سے جاں بحق ہوا اور گولی ان کے سینے میں لگی، ڈی ایس پی میاں چنوں
پاکستان چائلڈ پروٹیکشن یونٹ کی سارہ شریف کے بہن بھائیوں کی مناسب دیکھ بھال نہ ہونے کے الزامات کی تردید بد سلوکی کے الزامات بے بنیاد اور زمینی حقائق کے خلاف ہیں، بچوں کو ان کی پسند کا کھانا فراہم کیا جا رہا ہے، چیئر پرسن پنجاب چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو
پاکستان گردے کی غیر قانونی پیوندکاری میں ملوث ڈاکٹر قانون نافذ کرنے والے اداروں کیلئے ’ٹیسٹ کیس‘ بن گیا زیرِ حراست ملزم کو ایف آئی اے اور پنجاب پولیس پہلے بھی متعدد بار مقدمہ درج کرکے گرفتار کر چکی لیکن ہر بار وہ ضمانت حاصل کرنے میں کامیاب ہوجاتا تھا۔
پاکستان جے آئی ٹی نے عمران خان سمیت 900 سے زائد افراد کو سنگین جرائم میں ملوث قرار دے دیا ان افراد کو لاہور کے مختلف تھانوں میں درج 12 مقدمات میں مرکزی ملزم قرار دے کر چالان جمع کرا ئے گئے ہیں، ڈی آئی جی آپریشنز
پاکستان ’ایواسٹن‘ ری پیکیجنگ مسائل کے سبب درجنوں افراد کی بینائی شدید متاثر ہونے کا انکشاف لاہور کے ایک نجی ہسپتال کے تہہ خانے میں انتہائی ’ان اسٹرائزڈ‘ ماحول میں انجیکشنز کی ری پیکیجنگ، کمپاؤنڈنگ کی جا رہی تھی،ابتدائی تحقیقات میں انکشاف
پاکستان عمران خان کے خلاف 9 مئی کے مقدمات میں ’مجرمانہ سازش‘ کے الزامات عائد پولیس تحقیقات کے مطابق بظاہر 9 مئی کو بغاوت پر اکسانے، توڑ پھوڑ کی منصوبہ بندی کے شواہد کی تصدیق ہو گئی، ایس ایس پی انوسٹی گیشن لاہور
پاکستان سارہ شریف قتل کیس: بچی کے والد سمیت 3 مطلوب ملزمان برطانیہ پہنچتے ہی گرفتار دو مردوں اور ایک خاتون کو دبئی سے آنے والی پرواز سے اترنے کے بعد قتل کے شبے میں گرفتار کیا گیا، برطانوی پولیس
پاکستان لاہور: ڈرون کے ذریعے منشیات کی سرحد پار اسمگلنگ میں ملوث پولیس اہلکار کے خلاف مقدمہ درج پولیس افسر کے خلاف محکمانہ کارروائی شروع کر دی گئی ہے، مزید کارروائی انکوائری رپورٹ کی روشنی میں کی جائے گی، ڈی آئی جی لاہور
پاکستان برطانیہ میں مردہ حالت میں برآمد 10 سالہ لڑکی کے کیس میں مشتبہ افراد تاحال مفرور مقتولہ کے مشتبہ اہل خانہ کو پاکستان میں جہلم پولیس تلاش کر رہی ہے، جہلم، میرپور آزاد جموں و کشمیر اور سیالکوٹ میں متعدد چھاپے مارے جاچکے۔
پاکستان جناح ہاؤس حملہ کیس: عدالت نے عمران خان سے تفتیش، گرفتار کرنے کی اجازت دے دی سابق وزیراعظم سے جناح ہاؤس حملہ کیس میں تفتیش اور انہیں گرفتار کرنے کے لیے جے آئی ٹی کل اٹک جیل جائے گی۔
پاکستان جیل میں ’برے حالات‘ کی رپورٹ سامنے آنے کے بعد عمران خان کو بہتر سہولیات فراہم چیئرمین پی ٹی آئی کو صابن، پرفیوم، ایئر فریشنر، شیمپو، ایئر کولر، ایگزاسٹ فین اور ٹشو پیپر سمیت دیگر سہولیات فراہم کردی گئیں، حکام
پاکستان پنجاب میں پولیس کا پی ٹی آئی کارکنان کے خلاف کریک ڈاؤن دوبارہ شروع پی ٹی آئی کے کسی کارکن کو یوم آزادی کے پیش نظر گرفتار نہیں کیا جا رہا، صرف ان لوگوں کی تلاش ہے جو فوجداری مقدمات میں ملوث ہیں، آئی جی پنجاب
پاکستان دن بھر بجلی بند: گنگا رام ہسپتال میں ڈاکٹرز ’ ٹارچ ’ کی روشنی میں مریض کا آپریشن کرنے پر مجبور مبینہ بدانتظامی کی وجہ سے آپریشن تھیٹرز میں بجلی کی فراہمی دن بھر معطل رہنے سے ڈاکٹروں اور مریضوں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔
پاکستان عمران خان اٹک جیل کی بی-کلاس میں قید، وکلا سے ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی سابق وزیراعظم کو 9 بائی 11 فٹ کے سیل میں رکھا گیا ہے، پی ٹی آئی آج ان کی رہائی کے لیے درخواست دائر کرنے کی پوری کوشش کرے گی، شاہ محمود قریشی
پاکستان لاہور: سول جج کی اہلیہ کے ’تشدد‘ کا شکار گھریلو ملازمہ کیلئے 48 گھنٹے اہم قرار تشدد کا شکار کم عمر ملازمہ کو طبیعت بگڑنے پر لاہور جنرل ہسپتال کے انتہائی نگہداشت یونٹ (آئی سی یو) میں منتقل کر دیا گیا۔
Maleeha Lodhi مقبوضہ کشمیر کے انتخابات بھارتی پالیسیز کے خلاف کشمیری مزاحمت کی آواز کیسے بن سکتے ہیں؟ ملیحہ لودھی