• KHI: Fajr 4:36am Sunrise 5:57am
  • LHR: Fajr 3:50am Sunrise 5:18am
  • ISB: Fajr 3:49am Sunrise 5:20am
  • KHI: Fajr 4:36am Sunrise 5:57am
  • LHR: Fajr 3:50am Sunrise 5:18am
  • ISB: Fajr 3:49am Sunrise 5:20am
Live Arrest Of Imran Khan

پنجاب بھر کی جیلوں میں پی ٹی آئی کی صرف 7 خواتین قید ہیں، آئی جی جیل خانہ جات

شائع May 29, 2023

پنجاب میں جیل حکام نے 9 مئی کے فسادات کے بعد گرفتار کیے گئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے تقریباً 3 ہزار رہنماؤں اور کارکنوں میں سے اب تک ایک ہزار 200 کو رہا کر دیا۔

ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق تاحال زیرحراست قیدیوں میں سے پنجاب کی جیلوں میں پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والی صرف 7 خواتین قید ہیں، ان میں سابق صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد اور مشہور ڈریس ڈیزائنر اور سابق آرمی چیف آصف نواز جنجوعہ کی پوتی خدیجہ شاہ شامل ہیں۔


تفصیلی خبر پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کارٹون

کارٹون : 29 اپریل 2025
کارٹون : 28 اپریل 2025