• KHI: Zuhr 12:22pm Asr 4:41pm
  • LHR: Zuhr 11:53am Asr 4:09pm
  • ISB: Zuhr 11:58am Asr 4:13pm
  • KHI: Zuhr 12:22pm Asr 4:41pm
  • LHR: Zuhr 11:53am Asr 4:09pm
  • ISB: Zuhr 11:58am Asr 4:13pm

پاکستان کی چین کو برآمدات میں 46 فیصد اضافہ

شائع February 5, 2024
— فائل فوٹو:اے ایف پی
— فائل فوٹو:اے ایف پی

رواں مالی سال 2024 کے پہلے 7 ماہ کے دوران پاکستان کی چین کے لیے برآمدات 46 فیصد بڑھ گئیں۔

ڈان نیوز کے مطابق حکومتی ذرائع نے بتایا کہ جولائی تا جنوری کے دوران چین کے لیے پاکستان کی برآمدات ایک ارب 72 کروڑ 14 لاکھ ڈالرز رہیں۔

گزشتہ سال اسی عرصے کے دوران چین کے لیے برآمدات کا حجم ایک ارب 18کروڑ ڈالر رہا تھا۔

مالی سال 2024 کے ابتدائی 7 ماہ (جولائی تاجنوری) کے دوران چین سے درآمدات 7 ارب 71 کروڑ ڈالرز رہیں، اس کا حجم گزشتہ برس کے اسی عرصے کے دوران 7 ارب 66 کروڑ ڈالرز رہا تھا۔

کارٹون

کارٹون : 28 ستمبر 2024
کارٹون : 27 ستمبر 2024