• KHI: Zuhr 12:22pm Asr 4:40pm
  • LHR: Zuhr 11:52am Asr 4:08pm
  • ISB: Zuhr 11:58am Asr 4:12pm
  • KHI: Zuhr 12:22pm Asr 4:40pm
  • LHR: Zuhr 11:52am Asr 4:08pm
  • ISB: Zuhr 11:58am Asr 4:12pm

مالی سال کے دوران اب صرف ایک بار بجلی بلوں کی اقساط ہو سکیں گی، نیپرا

شائع June 5, 2024
مینوئل میں ترمیم کے تحت پہلی قسط کی مقررہ تاریخ تک ادائیگی پر کوئی مارک اپ نہیں لگے گا — فائل فوٹو: اے پی پی
مینوئل میں ترمیم کے تحت پہلی قسط کی مقررہ تاریخ تک ادائیگی پر کوئی مارک اپ نہیں لگے گا — فائل فوٹو: اے پی پی

نیپرا نے کنزیومر سروس مینوئل 2021 میں ترمیم کر دی جس کے بعد مالی سال کے دوران اب صرف ایک بار بجلی کے بلوں کی اقساط ہو سکیں گی۔

ڈان نیوز کے مطابق نیپرا نے کے ۔ الیکٹرک سمیت ملک بھر کی تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کو ہدایت کردی ہے۔

مینوئل میں ترمیم کے تحت پہلی قسط کی مقررہ تاریخ تک ادائیگی پر کوئی مارک اپ نہیں لگے گا، باقی ماندہ اقساط پر سالانہ 14 فیصد مارک دینا پڑے گا۔

ترمیم شدہ مینوئل کے مطابق بجلی کے بل کی ادائیگی میں توسیع مقررہ تاریخ سے پہلے ہو سکے گی۔

کارٹون

کارٹون : 30 ستمبر 2024
کارٹون : 28 ستمبر 2024