• KHI: Maghrib 5:48pm Isha 7:10pm
  • LHR: Maghrib 5:04pm Isha 6:31pm
  • ISB: Maghrib 5:04pm Isha 6:33pm
  • KHI: Maghrib 5:48pm Isha 7:10pm
  • LHR: Maghrib 5:04pm Isha 6:31pm
  • ISB: Maghrib 5:04pm Isha 6:33pm

اپٹما نے بجٹ میں ٹیکسٹائل کی صنعت پر بھاری ٹیکسوں کے نفاذ کو مسترد کردیا

شائع June 20, 2024
انہوں نے کہا کہ ان ٹیکسوں کے نفاذ سے ملک میں ٹیکسٹائل کی صنعت کو شدید دھچکا لگے گا — فائل فوٹو: رائٹرز
انہوں نے کہا کہ ان ٹیکسوں کے نفاذ سے ملک میں ٹیکسٹائل کی صنعت کو شدید دھچکا لگے گا — فائل فوٹو: رائٹرز

آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) نے بجٹ میں ٹیکسٹائل کی صنعت پر بھاری ٹیکسوں کے نفاذ کو مسترد کر دیا۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کے عہدیداران نے کہا کہ بجٹ میں ٹیکسٹائل کی صنعت پر عائد کیے گئے بھاری ٹیکس ناقابل برداشت ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ان ٹیکسوں کے نفاذ سے ملک میں ٹیکسٹائل کی صنعت کو شدید دھچکا لگے گا۔

اپٹما نے برآمدی ٹیکسٹائل شعبے پر زیرو ریٹنگ ختم کرنے، کاٹن پر 2 فیصد اضافی کسٹم ڈیوٹی عائد کرنے، برآمدات پر 2 فیصد ایڈوانس ٹیکس کے نفاذ اور صنعت سے متعلق بقایہ جات کی ادائیگی کے لیے فنڈز مختص نہ کرنے کے حکومتی اقدامات پر شدید تنقید کی ہے۔

کارٹون

کارٹون : 21 دسمبر 2024
کارٹون : 20 دسمبر 2024