• KHI: Maghrib 6:35pm Isha 7:51pm
  • LHR: Maghrib 6:07pm Isha 7:28pm
  • ISB: Maghrib 6:13pm Isha 7:36pm
  • KHI: Maghrib 6:35pm Isha 7:51pm
  • LHR: Maghrib 6:07pm Isha 7:28pm
  • ISB: Maghrib 6:13pm Isha 7:36pm

اسلام آباد کے سرکاری اسکولوں میں بچوں کو کھانا فراہمی کے پروگرام کی تیاری مکمل

شائع July 24, 2024
پروگرام کے تحت طلبہ کو غذائیت سے بھرپور کھانا فراہم کیا جائے گا — فائل فوٹو: ڈان
پروگرام کے تحت طلبہ کو غذائیت سے بھرپور کھانا فراہم کیا جائے گا — فائل فوٹو: ڈان

اسلام آباد کے سرکاری اسکولوں میں بچوں کو کھانا فراہمی کے وزیر اعظم پروگرام کی تیاری مکمل کرلی گئی ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں پرائم منسٹر اسکول میلز پروگرام کا آغاز 5 اگست سے کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

پروگرام کے تحت اسلام آباد کے 200 سرکاری پرائمری اسکولوں کے 57 ہزار طلبہ مستفید ہوں گے۔

پروگرام کا مقصد اسکولوں سے باہر بچوں کو اسکولوں میں لانا، حاضری کو بہتر بنانا ہے۔

پروگرام کے تحت باڈی ماس انڈیکس کے ذریعے بہتر صحت اور غذائیت کو فروغ دیا جائے گا۔

پروگرام کے تحت طلبہ کو غذائیت سے بھرپور کھانا فراہم کیا جائے گا۔

کارٹون

کارٹون : 16 ستمبر 2024
کارٹون : 15 ستمبر 2024