ملٹی میڈیا

ڈھاکہ میں پاکستان مخالف احتجاج

تیسرے روز بھی مظاہرین ڈھاکا میں پاکستانی ہائی کمیشن کے سامنے جمع ہوگئے اور نعرے بازی کی۔

بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں مظاہرین پولیس کی رکاوٹیں توڑ کر ڈپلومیٹک زون میں داخل ہوگئے اور پاکستان کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔