دنیا

غزہ میں جارحیت کا مرکزی کردار اسرائیلی وزیر ٹریفک حادثے میں زخمی

اسرائیلی وزیر قومی سلامتی ایتمار بن گویر کی گاڑی نے سگنل بند ہونے پر سڑک کراس کرنے کی کوشش کی تھی۔

غزہ جنگ کے مرکزی کردار اور انتہا پسند اسرائیلی وزیر ایتمار بن گویر ٹریفک حادثے میں زخمی ہوگئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیر قومی سلامتی ایتمار بن گویر کی گاڑی نے سگنل بند ہونے پر سڑک کراس کرنے کی کوشش کی تھی۔

انتہا پسند اسرائیلی وزیر کی گاڑی دوسری گاڑی سے ٹکرانے کے بعد الٹ گئی تھی۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق ایتمار بن گویر کی بیٹی اور ان کے محافظ بھی حادثے میں زخمی ہوئے ہیں۔

’دی گلاس ورکر‘ کا پہلا ٹریلر جاری، ریلیز کی تاریخ کا بھی اعلان

پہلا ٹی20: پاکستان ویمنز ٹیم کو ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں ایک رن سے شکست

سولر سسٹم استعمال کرنے والوں کیلئے بجلی 3 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری