پاکستان

"بیلٹ پیپرز کی ترسیل کاعمل آج مکمل ہو جائے گا"

قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے لیے اٹھارہ کروڑ بیلٹ پیپرز کی چھپائی کا کام پاک فوج کی نگران میں مکمل ہوگیا: الیکشن کمیشن