اسرائیلی پارلیمنٹ نے اپنے اتحادیوں کے اعتراضات کے باوجود فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی کو کام کرنے سے روکنے کے بل کی منظوری دے دی۔
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت اجلاس، 59ہزار 191 زیر التوا مقدمات کو نمٹانے کے لیے جسٹس منصور علی شاہ کا منصوبہ ایک ماہ کے لیے اپنانے کا فیصلہ کیا گیا۔
جسٹن ٹروڈو شواہد کے بجائے خفیہ معلومات پر بھروسہ کر رہے ہیں، سنجے کمار ورما کا کینیڈین ٹی وی کو انٹرویو، سابق بھارتی اہلکار وکاش یادیو نے امریکی فرد جرم میں عائد الزامات مسترد کردیے۔
اسرائیل۔غزہ تنازع جاری رہنے کی صورت میں عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں پر دباؤ رہے گا اور مقامی مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کی صورتحال برقرار رہے گی، چیئرمین جیولرز ایسوسی ایشن