نقطہ نظر ’ڈاک اور محکمہ ڈاک اب محض ایک یادگار بن کر رہ گئے ہیں‘ ڈاکیا دروازے پر دستک دے کر اگر ’تار آیا ہے‘ کی آواز لگا دے تو گھر والے پہلے ہی رونا شروع کردیتے تھے کہ جانے کس کی موت کی خبر آگئی۔
نقطہ نظر خوف، نقل مکانی اور بیماری، 19 سالہ فلسطینی لڑکی نے ایک سال میں کیا دیکھا؟ 'مجھے اس دن ایسا لگا کہ جیسے قیامت آ چکی ہے'، 19 سالہ دیما النجار 7 اکتوبر 2023ء کے واقعات اور اس کے بعد ایک سال میں پیش آنے والے مصائب کی روداد سناتی ہیں۔