نقطہ نظر کراچی: صدیوں کی کتھا! (پچیسویں قسط) کھدائی کے دوران ایک قبر میں 50 سالہ آدمی کا ڈھانچہ ملا جسے ہاتھیوں کے دانتوں سے بنائے گئے موتیوں سے ڈھانپا گیا تھا جبکہ اس کے سر پر لومڑی کے دانتوں سے مزین ٹوپی تھی۔