نقطہ نظر چیمپیئنز ٹرافی کے گزشتہ 8 ایڈیشنز میں بننے والے دلچسپ ریکارڈز پر ایک نظر پاکستان چیمپیئنز ٹرافی جیتنے والا ساتواں ملک ہے، اسے نہ صرف میزبانی بلکہ اپنے ٹائٹل کا بھی دفاع کرنا ہے۔
نقطہ نظر کیا عرب ممالک ٹرمپ کے غزہ منصوبے کا متبادل پیش کر پائیں گے؟ یہ ہفتہ بتائے گا کہ عرب ممالک واقعی ٹرمپ کے غزہ منصوبے کی مخالفت میں کوئی حقیقی اقدامات لیتے ہیں یا ان کے بیانات محض لفاظی ثابت ہوں گے۔
نقطہ نظر ’عاقب جاوید! کیا آپ اس ٹیم کے ساتھ چیمپیئنز ٹرافی جیتیں گے؟‘ پاکستان کا مسئلہ کارکردگی میں غیر مستقل مزاجی ہے جبکہ زمبابوے اور نیپال جیسی ٹیموں کے خلاف جیت پر جشن منانے کی روایت نے ٹیم کو سہل پسند اور سخت جنگ سے معذور بنادیا ہے۔