سمندری طوفان اس وقت کراچی کے جنوب مغرب میں 370 کلومیٹر کی دوری پر موجود ہے، سندھ کے ماہی گیر کل سے سمندر میں اپنی سرگرمیاں دوبارہ شروع کر سکتے ہیں، محکمہ موسمیات
پاکستان کے میری ٹائم سیکٹر کی بہتری کے لیے آئی ایم او کانفرنس اہم ہوگی جبکہ جلد شپنگ لائنز کو ریگولیٹ کرنے کے حوالے سے پیپر تیار ہو جائے گا، وزیر بحری امور
بانی پی ٹی آئی نے مجھے حکومت سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان کے علاوہ پارٹی قیادت کی مذاکرات کی مخالفت سے فرق نہیں پڑتا، سربراہ تحریک تحفظ آئین پاکستان
سیلابی ریلوں کے باعث سیاحتی مقام کمراٹ کا زمینی رابطہ منقطع، سیکڑوں سیاح وادی میں پھنس کر رہ گئے، وزیراعلیٰ کی سیاحوں کو بحفاظت نکالنے کیلئے ہنگامی اقدامات کی ہدایت