چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے مجھے اور اٹارنی جنرل پاکستان کو واضح کہا تھا کہ وہ اپنی مدت ملازمت میں توسیع لینے کے خواہشمند نہیں ہیں، اعظم نذیر تارڑ
2017 کی ڈبلیو ڈبلیو ایف کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں جنگلات 6فیصد زمین پر ہیں، پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت صوبے میں ایک لاکھ ہیکٹر زمین پر جنگلات بنائیں گے، وزیر اعلیٰ سندھ
انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور نے چیف سیکریٹری زاہد اختر زمان سے ہنگامی ملاقات میں اس معاملے پر ان کے محکمے کو اعتماد میں نہ لینے پر احتجاج کیا ہے۔
بارش برسانے والا اسپیل بلوچستان کے 22اضلاع کو اپنی لپیٹ میں لے سکتا ہے، قلات، بارکھان، لسبیلہ اور خضدار میں موسلادار بارشوں سے طغیانی کا خدشہ ہے، پی ڈی ایم اے
میٹنگ نے ایک ان فیئر مینز کمیٹی کی رپورٹ کی منظوری دی جو سنڈیکیٹ کے ذریعے نہیں بنائی گئی، اسلام آباد ہائی کورٹ کے ایک موجودہ جج کے ساتھ ناانصافی کی جا رہی ہے، ڈاکٹر ریاض
افسوسناک حادثہ سائٹ ایریا میں باوانی چالی کے قریب پیش آیا، جاں بحق افراد کی لاشوں کی ضابطے کی کارروائی اور زخمیوں کو طبی امداد کی فراہمی کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
پنجاب پولیس نے مؤثر جوابی کارروائی کی جس کے بعد 12 سے 14 خوارجی دہشت گرد فرار ہوگئے جن کی گرفتاری کے لیے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ہے، ترجمان
وزیراعظم نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف، پی ٹی آئی کی قیادت سے ہاتھ ملایا، کیا کوئی مثبت جواب ملا، اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مذاکرات کی خواہش پر اصرار کیا گیا، وزیر دفاع