9 مئی کے پرتشدد واقعات میں ملوث ملزمان کی شناخت کیمروں کی مدد سے کی گئی، سابق وفاقی وزیر حماد اظہر کی گرفتاری حالات و واقعات کے تناظر میں کی جائے گی، لاہور پولیس
پاکستان افغانستان کو تنہا کرنے کی پالیسی کا کسی صورت حامی نہیں ہے، بات چیت اور مشترکہ حکمت عملی سے طالبان حکومت کی غلط پالیسیوں کو درست کروایا جاسکتا ہے، پاکستانی سفیر
پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ موجود ہے، صدارتی آرڈیننس کے ذریعے سپریم کورٹ کے اختیارات کو کم یا زیادہ نہیں کیا جاسکتا، درخواست گزار