کراچی دھماکے میں ہلاک آئی پی پیز کے وہ انجینئرز تھے جن کے ساتھ وہ اور وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری عوام کو ریلیف دینے کے لیے قرض پر نظر ثانی اور ٹیرف میں کمی پر بات چیت کررہے تھے، محمد اورنگزیب
جسٹس ثمن رفعت امتیاز بانی پی ٹی آئی کے وکیل انتظار پنجوتھا کی درخواست پر سماعت کریں گی،
درخواست میں سیکریٹری داخلہ اور سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو فریق بنایا گیا ہے۔
عمران خان نے واضح کیا ہے کہ ہماری فوج سے کوئی لڑائی نہیں، بانی پی ٹی آئی کے حامیوں کو کنفیوژ کیا جارہا ہے، آئی جی اسلام آباد کو نہ ہٹایا گیا تو دارالحکومت پر دھاوا بولیں گے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
آئندہ سماعت تک ڈی ایچ اے سمیت کسی بھی ہاؤسنگ اسکیم کے نام پر زمین کی الاٹمنٹ پر حکم امتناع جاری، سندھ ہائیکورٹ کا درخواست گزار کو تحفظ فراہم کرنے کا حکم
وفاق پر دن رات چڑھائی کی جارہی ہے، دھمکیاں دی جارہی ہیں، قوم سے وعدہ ہے سازش کامیاب نہیں ہونے دوں گا، پاکستان کی ترقی کا سفر اب کوئی نہیں روک سکتا، شہباز شریف