جے یو آئی سربراہ کے آئینی ترمیم کے مسودے کے اکثر نکات پر دونوں جماعتوں میں ہم آہنگی ہے جس پر غور کیلئے 17 اکتوبر کو دونوں جماعتوں کا اجلاس ہوگا، اسد قیصر
پولیس کا دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر ایکشن، مظاہرین پر شیلنگ اور لاٹھی چارج، مشتعل افراد نے پولیس موبائل نذرآتش کردی، ایک پولیس اہلکار زخمی، 30 افراد زیرحراست
بلاول بھٹو تاریخ سے بالکل نابلد ہیں، قائد اعظم سے منسوب ان کا آئینی عدالت کا بیان شوشا ہے کیونکہ اس وقت برصغیر میں کورٹ کا وجود ہی نہیں تھا، رہنما تحریک انصاف
ایوری وی ایکس اور وی ایکس آر ماڈلز کی قیمت بالترتیت 27لاکھ 49 ہزار روپے اور 27 لاکھ 99 ہزار روپے ہے، دیگر کمپنیاں بھی الیکٹرک گاڑیاں اور موٹرسائیکلز متعارف کرانے کیلیے تیار۔
جج افضل مجوکا نے ملزم کو توہین مذہب کے لیے الیکٹرانک ذرائع استعمال کرنے کا مجرم قرار دیا جہاں اس الزام میں پاکستان پینل کوڈ اور پیکا دونوں کے تحت سزا دی جاتی ہے۔
گورنر سندھ اور ایم کیو ایم پاکستان کے وفد کی وزیراعظم سے ملاقات، سفارشات پر مبنی مسودہ پیش کرتے ہوئے اسے حکومت کی مجوزہ آئینی ترامیم کا حصہ بنانے کا مطالبہ کیا۔