ڈی چوک احتجاج موخر کرنے کا فیصلہ حکومت کی جانب سے یقین دہانی کے بعد کیا گیا جس کے تحت شوکت خانم ہسپتال کی میڈیکل ٹیم اڈیالہ جیل میں عمران خان کا طبی معائنہ کرے گی۔
ایس سی او کے سربراہی اجلاس کا باقاعدہ آغاز مہمانوں کی آمد، استقبال اور گروپ فوٹوز کے بعد ہوگا، وزیراعظم شہباز شریف کے اختتامی کلمات سے کانفرنس کے ایجنڈا آئٹمز مکمل ہوں گے۔
ملاقات کے بعد پی ٹی آئی احتجاج کا کوئی اور بہانہ نکال سکتی ہے، غیر ملکی مہمانوں کی پاکستان آمد کے موقع پر احتجاج کرنا جماعت کی پرانی روایت ہے، سینئر رہنما مسلم لیگ (ن)
وزیراعظم ہاؤس آمد پر لی چیانگ کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا، جنرل عاصم منیر نے ان کا پرتپاک استقبال کیا، چینی وزیراعظم نے بھی گرمجوشی سے آرمی چیف سے مصافحہ کیا۔
اسلام آباد کی حدود میں کسی غیر قانونی اجتماع کی اجازت نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ نے کسی بھی احتجاج یا لاک ڈاون سے روکنے کے احکامات جاری کیے، وزارت داخلہ
جس طرح وزیراعلیٰ ہاؤس میں تمام سیاسی جماعتیں ایک ہوئیں، صوبے میں امن وامان کی صورتحال دیکھ کر ایسے ہی تمام اسٹیک ہولڈرز کو ایک ہونا پڑے گا، فیصل کریم کنڈی
پاکستانیوں کا ڈیٹا 2.1 ارب ڈالرز میں ڈارک ویب پر فروخت کیا گیا، کوئی نیشنل سائبر پالیسی موجود نہیں اور سائبر سے متعلق پاکستان میں چار بڑے واقعات ہو چکے ہیں، وکیل استغاثہ