دکھ کی اس گھڑی میں حکومت پاکستان اور اس کے عوام آذربائیجان کے بھائیوں، بہنوں کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں، شہباز شریف کی اسلام آباد میں آذربائیجان کے سفیر سے گفتگو
کوئٹہ کے مغربی بائی پاس پر گیس پائپ لائن کو بم سے اڑانے کا مقدمہ سی ٹی ڈی تھانے میں درج کرلیا گیا، مقدمہ انسداد دہشت گردی ایکٹ اور دیگر دفعات شامل کی گئی ہیں۔
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، سید خورشید احمد شاہ نے صدر مملکت کا استقبال کیا، ایئرپورٹ پر گورنر پنجاب سلیم حیدر، خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی اور پیپلزپارٹی کی سینیئر قیادت بھی موجود تھی،
اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے اڈیالہ جیل راولپنڈی میں کیس کی سماعت کی، بانی پی ٹی آئی کو کمرہ عدالت میں پیش کیاگیا، بشریٰ بی بی بھی اڈیالہ جیل آئیں۔
اپنی قوم سے کہتا ہوں کہ آپ نے گھبرانا نہیں ہے، آپ کا کپتان ڈٹا ہوا ہے، میں اپنے سمندر پار پاکستانیوں سے کہوں گا کہ ترسیلاتِ زر کے بائیکاٹ کی مہم میں شامل ہوں، سابق وزیراعظم
پارا چنار پریس کلب کے باہر دھرنے کے شرکا کا بند سڑکیں فوری کھولنےکامطالبہ، ضلع نگر میں مظاہرین نے شاہراہ قراقرم کو ٹریفک کےلیے بند کر دیا، ڈھائی ٹن دوائیں کرم پہنچادی گئیں
عمران خان نے افغانستان پر حملے کی مذمت کی ہے، بانی پی ٹی آئی پاکستان کی خاطر اپنے ساتھ کیے گئے ناروا سلوک پر معافی دینے کے لیے تیار ہیں، سربراہ سنی اتحاد کونسل
عمران خان نے کہا ہے سب قیدیوں کو رہا کریں اگر انہیں جیل میں رکھنا ہے تو رکھ لیں، وہ اپنےمقدمات کا سامنا کر کےخود کو بےگناہ ثابت کریں گے پھر باہر نکلیں گے، اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو
ڈیفنس سی میں عثمان اپنی کار میں بیٹھا تھا، اسی دوران 2 اہلکار گاڑی میں آکر بیٹھ گئے، دھمکیاں دیکر 30 ہزار روپے لے گئے، متاثرہ نوجوان کی مدعیت میں مقدمہ درج
جب فوجی عدالتوں کے سویلین ٹرائل سے متعلق معاملہ سپریم کورٹ میں زیرِ التوا ہے تو کیا ایسے میں عام شہریوں کے خلاف فوجی عدالتوں میں مقدمات چلائے جاسکتے ہیں؟
حسان خان نیازی کو جناح ہاؤس حملہ کیس میں 10 سال قید بامشقت سنائی گئی، فیلڈ جنرل کورٹ مارشل نے مجرموں کو قانونی حق کی یقینی فراہمی کے بعد سزائیں سنائیں، آئی ایس پی آر
شہریوں کا تحفظ اولین ترجیح ہے، دہشت گرد عناصر کی جانب سے پاکستان، اس کے شہریوں کے لیے خطرات ہیں، شہریوں کی سلامتی کے لیے افغانستان میں آپریشن کیا، دفتر خارجہ کی تصدیق
بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار کی حد بھی کھو بیٹھا، پاکستان کے افغانستان میں فضائی حملے کے بعد سرمایہ کار آج اس پر تبادلہ خیال کر رہے ہیں، تجزیہ کار