گرفتار ملزم کا گروہ اسٹریٹ کرائم کے حوالے سے شہر میں خوف کی علامت سمجھا جاتا ہے، ملزم کے متعدد ساتھی ملک سے باہر اور متعدد جیل کی ہوا کھا رہے ہیں، راجا عمر خطاب
تحریک انصاف اگلے اجلاس میں چارٹر آف ڈیمانڈ تحریری طور پر پیش کرے گی، پی ٹی آئی نے عمران خان اور دیگر اسیروں کی رہائی سمیت جوڈیشل کمیشن کا مطالبہ کیا، اعلامیہ
پارا چنار میں امن معاہدہ کروانے والے مبارک باد کے مستحق ہیں، دوبارہ ایسے واقعات قیامت تک نہیں ہونے چاہئیں، شہباز شریف کا ایس آئی ایف سی کے اجلاس سے خطاب
بلوچستان اور پختونخوا کے مدارس رجسٹریشن نہیں کروانا چاہتے، نصاب میں مداخلت نہیں کریں گے، 1608 غیر ملکی طلبہ مدارس میں زیر تعلیم ہیں، قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ
ملزم اظہر اقبال نے سادہ لوح شہری کو غیر قانونی طور پر براستہ لیبیا یورپ بھجوانے کے لیے لاکھوں روپے وصول کیے تھے، کشتی حادثے میں شہری کی موت واقع ہوگئی تھی، ایف آئی اے
انٹرنیٹ کی بندش پر کیا عوام جھوٹ بول رہے ہیں اور صرف حکومت سچ بولتی ہے، پی ٹی آئی کے احتجاج سے پہلے سیکیورٹی ایشوز آجاتے ہیں اور انٹرنیٹ بند کردیا جاتا ہے، رکن کمیٹی
سزاؤں پر عملدرآمد کے دوران 67 مجرمان نے قانونی حق استعمال کرتے ہوئے رحم اور معافی کی پٹیشنز دائر کی تھیں، 19 مجرمان کی پٹیشنز کو انسانی بنیاد پر منظور کیا گیا، آئی ایس پی آر
کارروائی نہ ہونے کی وجہ سے 25 ہزار 113 بےدخل ہونے والوں میں سے کئی پاکستانی یورپ جانے کیلئے دوبارہ ایران پہنچ گئے، تہران نے دوسری بار بھی ان افراد کو ڈی پورٹ کیا، ذرائع
قوم کے ساتھ جو وعدہ کیا تھا اس پر عمل کرنے کیلئے کوشاں ہیں، معیشت بہتر ہورہی اور پاکستان کا عالمی سطح پر سفارتی تنہائی کا بیانیہ بھی دم توڑ چکا ہے، اسحٰق ڈار