ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے متعلقہ محکمے الرٹ رہیں، صوبائی کنٹرول روم سمیت اضلاع کے ایمرجنسی آپریشن سنٹرز کو بھی الرٹ کر دیا گیا ہے، ڈی جی پی ڈی ایم اے
پنجاب قرض پر چلنے والا صوبہ ہے جس کی کارکردگی رپورٹ جھوٹ کا پلندہ ہے، عوام کا پیسہ ذاتی تشہیر پر خرچ کرنا پنجاب اور پاکستان کے عوام کے ساتھ ظلم ہے، شیخ وقاص اکرم
پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان بینکنگ، کان کنی، ریلویز اور انفرااسٹرکچر کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کے حوالے سے مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط ہوئے۔
پاکستان عالمی درجہ بندی میں 2.84 کے مجموعی اسکور کے ساتھ 124 ویں نمبر پر رہا، جس کی درجہ بندی آمرانہ حکومت کے طور پر کی گئی ہے،اکانومسٹ انٹیلی جنس یونٹ
چند روز قبل سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نور ولی محسود گروپ کا تذکرہ کیاگیا تھا، ترجمان کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ
ابوظہبی کی ولی عہد کی پاکستان کیلئے خدمات کے اعتراف میں انہیں نشان پاکستان کا اعزاز دیا گیا، تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف، نائب وزیراعظم اسحٰق ڈار سمیت دیگر وزرا شریک تھے۔
ٹیلی نار کے ’پی ٹی سی ایل یوفون‘ میں انضمام کا کیس سی سی پی میں ہے، مارکیٹ میں 3 یا 4 کھلاڑیوں کی موجودگی کو مدنظر رکھ کر فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی کا فیصلہ کیا جائے گا، پی ٹی اے
ملک کے مسائل کا حل صرف اور صرف آئین کی بالادستی اور قانون کی حکمرانی میں ہے، موجودہ پارلیمنٹ کے وجود کی کوئی اخلاقی، سیاسی اور قانونی حیثیت نہیں، کانفرنس اعلامیہ
نیو ایئر نائٹ کو رات 2 بجے بلایا گیا تو منع کر دیا، اگلے دن 3 بجے بنگلے پر گیا تو دیکھا کہ گھر بکھرا ہوا تھا، 30 سے 40 لوگ آئے تھے، بنگلے کے ملازم غلام مصطفیٰ کا بیان ریکارڈ
مسلم لیگ ن کی ایک سالہ کارکردگی کو عوام کے سامنے رکھا جائے، میاں نواز شریف کی احسن اقبال، امیر مقام، انوشہ رحمٰن اور کیپٹن (ر) صفدر کو ملاقات میں ہدایت
صدر آصف علی زرداری، وزیراعظم شہباز شریف، رکن قومی اسمبلی آصفہ بھٹو زرداری، نائب وزیراعظم اسحٰق ڈار سمیت اعلیٰ حکومتی شخصیات نے معزز مہمان کا استقبال کیا۔
27 فروری 2019 کو پاک فضائیہ نے پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر 2 بھارتی طیارے مار گرائے تھے اور ایک بھارتی پائلٹ ابھینندن وردھمان کو پاکستان نے پکڑ لیا تھا۔
حکومتی لوگوں میں سولر پینلز تقسیم ہورہے ہیں، تفصیلات فراہم نہ کیں تو ڈونرز کو لکھیں گے کہ بے ضابطگی ہورہی ہے، قائمہ کمیٹی نے چیف سیکریٹری سندھ کو طلب کرلیا۔
اسٹیٹ بینک کے ذخائر 8 ارب ڈالر سے بڑھ کر 11 ارب 20 کروڑ ڈالر سے زائد ہوگئے، مالی خسارہ جولائی تا دسمبر 36.1 فیصد کم ہوا، مہنگائی کی شرح 6.5 فیصد رہ گئی، وزارت خزانہ
ڈیموں میں پانی کا ڈیڈ لیول ایک سے ڈیڑھ فٹ تک رہے گا، آبی قلت سے بجلی کی پیداوار متاثر، درآمدی ایل این جی پر انحصار کرنا پڑے گا، حکام کی نیپرا اجلاس کو بریفنگ
مصطفیٰ قتل کیس میں ملزمان ارمغان اور شیراز کے جسمانی ریمانڈ میں 5 دن کی توسیع، عدالت کا ملزمان کا طبی معائنہ کرانے کا حکم، اہلخانہ اور وکلا سے ملاقات کی اجازت بھی دے دی۔
مصطفیٰ عامر کی بازیابی کے لیے ملزم ارمغان کے گھر پر چھاپہ مارا گیا تھا، ملزم نے بالائی منزل سے پولیس پر فائرنگ کی، ڈی ایس پی احسن ذوالفقار اور کانسٹیبل اقبال زخمی ہوئے، رپورٹ
60 ممالک میں لوگوں نے اپنے سیاسی حقوق اور شہری آزادیوں میں تنزلی کا سامنا کیا اور صرف 34 ممالک میں بہتری نظر آئی، واشنگٹن میں قائم تھنک ٹینک فریڈم ہاؤس کی رپورٹ
جائیداد کے قبضے کے معاملے پر کمشنر نے خاتون کو ایس ایچ او سے رجوع کا مشورہ دیا تھا، تھانیدار گاڑی لیکر پہنچ گیا، نشے میں دھت افسر ہراساں کرتا رہا، خاتون نے آڈیو ریکارڈ کرلی تھی۔
پنجاب حکومت نے بتایا کہ موجودہ کابینہ نے نگران حکومت میں اراضی منتقلی کے معاہدوں اور نوٹیفکیشنز کا ازسرنو جائزہ لینا شروع کر دیا ہے، لاہور ہائیکورٹ بہاولپور بینچ کا حکم نامہ