نوشہرہ میں دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کی جامع مسجد میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں جمعیت علمائے اسلام (س) کے سربراہ اور دارالعلوم حقانیہ کے نائب مہتمم مولانا حامد الحق سمیت 6 افراد شہید ہوئے۔
پاکستان کے کسی بھی مقام سے ماہ رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کی کوئی شہادت کوئی موصول نہیں ہوئی، اتفاق رائے سے فیصلہ کیا کہ یکم رمضان 1446 ھ 2 مارچ کو ہوگی، مولانا عبدالخبیر آزاد
مولانا حامد الحق حقانی نے گزشتہ ماہ رابطہ عالم اسلامی کے تحت ہونے والی کانفرنس میں خواتین کی تعلیم کے حوالے سے واضح اور دو ٹوک مؤقف اختیار کیا تھا، سیکیورٹی ذرائع
واقعہ جان محمد روڈ پر پیش آیا، 5 سے زائد دکانوں کی نقصان پہنچا، ٹراماسینٹر اور سول اسپتال میں ایمرجنسی نفاذ،دھماکے میں 2 سے 3 کلو بارودی مواد استعمال کیا گیا، ڈی ایس پی
پولیس نے فواد چوہدری کی تفتیشی رپورٹ لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت جمع کروا دی، سابق وفاقی وزیر کی استدعا پر سماعت ملتوی، آئندہ سماعت پر وکیل سے حتمی دلائل طلب
کس قانون کے تحت جوڈیشل کمیشن بنائیں؟ سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کو 9 مئی واقعے کی تحقیقات کیلئے عدالتی کمیشن بنانے کی درخواست پر مزید دستاویزات جمع کرانے کی مہلت دے دی۔
پی ٹی آئی کے 25 سے 28 ملازمین ہیں جنہیں 35 ہزار سے 2 لاکھ روپے تک تنخواہ ملتی ہے، ارکان پارلیمنٹ نے اپنی تنخواہیں بڑھالیں لیکن ہمیں واجبات ادا کرنے میں دلچسپی نہیں، ملازمین کا شکوہ
سائٹ کی فیکٹری میں ٹرک کی ٹکر سے مزدور جاں بحق ہوا، شاہراہ فیصل پر کار کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار 2 افراد چل بسے، نمائش چورنگی پر موٹرسائیکلوں میں تصادم، ایک نوجوان لقمہ اجل بنا۔
سندھ کے شہر قمبر اور پنجاب کے شہر منڈی بہاالدین میں پولیو کیسز کی نشاندہی کی تصدیق، اس سے قبل بدین، لاڑکانہ اور ڈیرہ اسمٰعیل خان میں 3 کیسز رپورٹ ہوئے تھے۔