تحریک انصاف کے ایک رہنما نے اسٹیبلشمنٹ سے رابطوں کی بات کی ہے، پتا نہیں کہ یہ رابطے کس کرتے ہیں، مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر کی پارلیمنٹ کے باہر صحافیوں سے گفتگو
ہم انسٹالڈ حکومت کو نہیں مانتے، آصف زرداری متنازع صدر ہیں، یہ پیکاایکٹ میں فارم 47 کی حکومت کیساتھ کھڑے رہے، کرپشن انتہا پر ہے، یہ مہنگائی کی کمی کی خوشیاں منا رہے ہیں، اپوزیشن لیڈر
انسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے تھانہ ریس کورس، عسکری ٹاور جلاو گھیراؤ کے مقدمات میں اعجاز چوہدری، یاسمین راشد، سرفراز چیمہ، محمود الرشید پر فرد جرم عائد کی۔
حکومت موجودہ تجویز کو ترک کردے، تمام شراکت داروں کے ساتھ مل کر کام کیا جائے تاکہ اتفاق رائے کی بنیاد پر قابل عمل اور پائیدار حل نکالا جاسکے، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب
شہباز شریف کا رمضان پیکیج کے مانیٹرنگ نظام کا جائزہ لینے کیلئے نیشنل ٹیلی کام ہیڈکوارٹرز کا دورہ، ڈیجیٹل والٹ کے ذریعے فی خاندان 5 ہزار روپے ادائیگی پر بریفنگ
میو ہسپتال میں گزشتہ روز 36 سالہ نورین، آج 26 سالہ دولت خان کا انتقال ہوا، واقعے پر گہری تشویش ہے، غفلت کے مرتکب افراد کے خلاف سخت کارروائی کی جائے، وزیراعلیٰ پنجاب
ارمغان سے ملنے والی تمام اشیا بلاخیر فرانزک معائنے کیلئے بھیجی جائیں، ملزم کے قریبی افراد کی سرگرمیوں کا جائزہ لے کر مقدمات درج کیے جائیں، اسپیشل پبلک پراسیکیوٹر نے گائیڈ لائنز جاری کردیں۔
یہ کالی آندھیاں ہیں، یہ آتی ہیں اور گزر جاتی ہیں، لیکن یہ مدارس، علما اور جے یو آئی مذہب کی سربلندی کا فریضہ انجام دیتے رہیں گے، سربراہ جے یو آئی (ف) کی دارالعوم حقانیہ آمد۔
مقتولین حویلی انعام اللہ بٹ کے اندر نماز ادا کررہے تھے کہ ملزمان نے حملہ کردیا، آئی جی پنجاب نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او گوجرانوالہ سے رپورٹ طلب کرلی۔
حجام عادل کا بھتیجا بااثرشخصیت فرید کی بیٹی سے بات کرتا تھا، ملزمان نے بات چیت کو اپنی توہین قرار دیکر پنجایت بلالی، 7 لاکھ روپے وصول کرکے بھی بیٹی کو جبری طور پر ونی کردیا، پولیس
پولیس کا کمسن دلہن کے بھائی کی ہیلپ لائن پر کال کے جواب میں شادی پر چھاپہ، سوتیلے باپ، ماں، گاؤں کے نمبردار، دلہا اور بہن بھائیوں سمیت 9 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
محدود شہری آزادی، انسانی حقوق کے کارکنوں کو من مانے طریقے سے نشانہ بنانا اور صحافیوں کو کالے قوانین کے ذریعے دبانے کی وجہ سے پاکستان کو شامل کیا، سوکس
افغانستان کو سرحدی ڈھانچہ تبدیل نہ کرنے اور عارضی جنگ بندی کی پاسداری کی ضمانت دینا ہوگی، پاکستان کی شرط پر افغان عمائدین طالبان حکومت سے مشاورت کریں گے۔
مقامی ریفائنریوں سے پیٹرولیم مصنوعات کا مختص کوٹہ اٹھانا ہوگا، ایسا نہ کرنے پر جرمانے ادا کرنا ہوں گے، آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کی اوگرا کی تجویز کی مخالفت