پاکستان کراچی: بچی کی سوشل میڈیا پر قابل اعتراض ویڈیو وائرل کرنے والے 2 ملزمان گرفتار اس مقدمے میں ملوث ایک اور ملزم شعیب نواز کو گلگت بلتستان کے گاؤں سوست سے گرفتار کیا جا چکا ہے، ترجمان ایف آئی اے
پاکستان ٹیکس نیٹ بڑھانے کے مجوزہ منصوبے کے خلاف ملاکنڈ ڈویژن میں شٹر ڈاؤن ہڑتال ٹیکس کا دائرہ کار وسیع کرنے کا اقدام بلا جواز اور 1969 میں حکومت کے ریاست سوات کے ساتھ کیے گئے معاہدے کے خلاف ہے، صدر تاجر اتحاد
پاکستان بشام: کالج طالبعلم سے زیادتی کی کوشش، بلیک میل کرنے کے الزام میں تین افراد گرفتار ملزمان نے لڑکے کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کی کوشش کی، برہنہ ویڈیو بنا کر واقعے کی اطلاع کسی کو دینے پر قتل کی دھمکی دی، بشام پولیس
پاکستان مانسہرہ: گاڑی کا چالان کرنے پر فائرنگ، سب انسپکٹر جاں بحق بیدڑہ انٹر چینج پر ملزم کی فائرنگ سے ہائی وے پولیس کے سب انسپکٹر عامر شہید جبکہ سپاہی نوید زخمی ہوگئے، پولیس حکام
پاکستان مانسہرہ: 8 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار ملزم کے خلاف تھانہ گڑھی حبیب اللہ میں زنا اور چائلڈ پروٹیکشن ایکٹ کے تحت مقدمہ بھی درج کرلیا گیا۔
پاکستان خیبر پختونخوا: غیرت کے نام پر قتل کے الزام میں 3 مشتبہ افراد گرفتار ملزمان میں مرکزی ملزم کے والد اور اس کے دو کزن شامل ہیں، تینوں ملزمان نے قتل کی منصوبہ بندی میں مدد کی تھی، پولیس
پاکستان خیبرپختونخوا: بارشوں کے باعث حادثات، جاں بحق افراد کی تعداد 36 ہوگئی مختلف اضلاع میں دیواریں اور چھتیں گرنے سے مجموعی طور 2391 مکانات کو نقصان پہنچا، پی ڈی ایم اے
پاکستان بشام حملہ: پولیس افسران کی معطلی کیخلاف اپر اور لوئر کوہستان میں احتجاج، قراقرم ہائی وے بلاک معطل کیے گئے پولیس افسران قصوروار نہیں ہیں کیونکہ یہ حملہ شانگلہ ضلع کے علاقے بشام میں ہوا تھا، مظاہرین کا مؤقف
پاکستان کوہستان: میٹرک کی طالبہ کو غیرت کے نام پر قتل کرنے کی کوشش ناکام لڑکے کے ساتھ مبینہ روابط پر والد ساتھیوں کے ہمراہ بیٹی کو روایات کے مطابق غیرت کے نام پر قتل کرنے جا رہے تھے کہ پولیس نے پکڑ لیا۔
پاکستان بشام میں چینی باشندوں پر خودکش حملے میں ملوث درجن سے زائد دہشتگرد، سہولت کار گرفتار گرفتار دہشت گرد اور سہولت کاروں کا تعلق کالعدم ٹی ٹی پی سے ہے، خودکش حملہ آور کی موبائل سم سے اہم گرفتاریاں کی گئیں، سی ٹی ڈی
پاکستان بونیر میں پک اپ کھائی میں جا گری، ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحق ایسا لگتا ہے کہ ڈرائیور گاڑی پر کنٹرول کھو بیٹھا یا پک اپ میں کوئی فنی خرابی پیدا ہوئی جس کی وجہ سے یہ مہلک حادثہ پیش آیا، ریسکیو1122
پاکستان بشام میں چینی قافلے پر خودکش حملے کے مقدمے کے لیے سی ٹی ڈی کو خط ارسال اس بات کی تصدیق ہوئی ہے کہ حملے میں استعمال ہونے والی سلور کلر کی ٹویوٹا وِٹز کار ایک چینی قافلے سے ٹکرا گئی، ایس ایچ او
پاکستان شانگلہ: بشام کے مقام پر گاڑی پر خودکش حملہ، 5 چینی باشندوں سمیت 6 افراد ہلاک حملہ آوروں نے بارود سے بھری گاڑی مسافروں کی گاڑی سے ٹکرائی، حملے میں کئی افراد زخمی بھی ہوئے، ڈی آئی جی مالاکنڈ
پاکستان گلگت بلتستان میں شدید بارش اور لینڈ سلائیڈنگ، قراقرم ہائی وے لگاتار تیسرے دن بھی بند گزشتہ تین دن سے علاقے میں نظام زندگی درہم برہم ہے کیونکہ درجہ حرارت نقطہ انجام سے گر گیا ہے اور کئی علاقے بجلی سے محروم ہیں۔
پاکستان چترال سے پہلی بار خاتون امیدوار جنرل نشست پر کامیاب ثریہ بی بی کی جیت پر علاقے میں جشن کا سماں ہے جب کہ صوبے کے عوام نے بھی چترال سے پہلی بار کسی خاتون کے جیتنے پر اظہار اطمینان کیا۔
نقطہ نظر ’بونیر کی بیٹی‘: پہلی ہندو امیدوار ڈاکٹر سویرا پرکاش کے بلند عزائم سویرا پراکاش اقلیتی برادریوں کی نمائندہ بننا چاہتی ہیں، کہتی ہیں 'میں بین الاقوامی فورمز پر ان کی آواز بننا چاہتی ہوں اور پی پی پی کے منشور کے تحت ان کی مساوی نمائندگی چاہتی ہوں'۔
پاکستان بونیر میں اقلیت سے تعلق رکھنے والی پہلی خاتون امیدوار اقلیت سے تعلق رکھنے والی پہلی خاتون امیدوار ڈاکٹر سویرا پرکاش نے پیپلز پارٹی کے پلیٹ فارم سے جنرل نشست پر کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔
پاکستان چلاس میں بس پر فائرنگ کا مقدمہ درج، 6 افراد گرفتار فائرنگ سے جاں بحق 9 افراد کی نماز جنازہ ادا کردی گئی جس میں گلگت بلتستان کے وزیر اعلیٰ حاجی گلبر خان اور اعلیٰ فوجی حکام نے شرکت کی، اسسٹنٹ کمشنر چلاس
پاکستان چلاس میں دہشت گردوں کی بس پر فائرنگ، 9 مسافر جاں بحق نامعلوم مسلح ملزمان نے نجی کمپنی کے-ٹو موورز کی بس پر اندھا دھند فائرنگ کردی، واقعے میں 25 مسافر زخمی بھی ہوئے۔
پاکستان پشاور: رہنما پی ٹی آئی شوکت یوسفزئی کو سعودی عرب جانے والی پرواز سے اتار دیا گیا ایئرپورٹ پر 2 گھنٹے سے زائد حراست میں رکھا گیا اور جہاز روانہ ہونے کے بعد ہی حکام نے جانے دیا، سابق وزیر اطلاعات خیبرپختونخوا
Muntazir Ayub گلگت بلتستان کے دلکش رنگ: کھرفوچو پر ہائیکنگ اور نانگ ژھوق کی سیر (چوتھی قسط) منتظر ایوب