اسلام آباد میں ہونے والے فورم میں وزیر اعظم، وزرائے خزانہ و تجارت، پاکستان اور یورپ کے کاروباری رہنما، مالیاتی ادارے، سرمایہ کار اور دیگر اہم اسٹیک ہولڈرز اکٹھے ہوں گے، اعلامیہ
چینی کی قیمتیں حکومت کی مقرر کردہ حد پر آگئی ہیں، شوگر انڈسٹری کی جانب سے حکومت کے ساتھ صارفین کے بہترین مفاد میں 19 اپریل تک ایک ماہ کیلئے موجودہ قیمت پر اتفاق کیا گیا، ترجمان شوگر ملز ایسوسی ایشن پنجاب
19 مارچ کو متاثرہ کے والد نے اپنی 8 سالہ بیٹی کی گمشدگی کی شکایت درج کروائی تھی، مشتبہ شخص بچی کو گھر سے پہاڑوں پر ناشتے کا لالچ دیکر ساتھ لے گیا تھا، پولیس
خطے میں نئی جنگ کی تیاری ہورہی ہے، خیبر پختونخوا میں 40 ہزار دہشتگردوں کو لایا گیا، آرمی چیف کو سیاسی جماعتوں نے بتایا افغانستان کا مسئلہ لڑائی سے ختم نہیں ہوگا، رہنما اے این پی
کچھ دن پہلے جنگلات کا عالمی دن تھا، وزارت موسمیاتی تبدیلی نے اس حوالے سے کیا آگاہی دی ہے، معذرت کیساتھ وزارت موسمیاتی تبدیلی کوئی کام نہیں کررہی ہے، کمیٹی ارکان
زرعی محنت کش عمر حیات کو 13 اور 14 فروری کی درمیانی قتل کیا گیا تھا، 18 فروری کو پالتو کتے نے کچرے کے ڈھیر کو کھود کر مقتول کے پاؤں برآمد کیے، بیوہ اور سالہ گرفتار
آوارہ کتوں کو ویکسین کے ذریعے تلف کرنے کی پالیسی مرتب کی گئی تھی اس کے باوجود انتظامیہ نے 2 ہفتے میں ایک ہزار سے کتے گولی مارکر تلف کردیے، درخواست گزار
وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی کا اجلاس غیر قانونی تارکین وطن کو رضاکارانہ طور پر ملک چھوڑنے کیلئے مقررہ ڈیڈ لائن ختم ہونے سے ایک ہفتے قبل ہوا۔
پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں خشک سالی کی صورتحال میں اضافہ متوقع، تربیلا اور منگلا ڈیم ڈیڈلیول پر آگئے، مختلف دریاؤں میں پانی انتہائی نچلی سطح پر ہے، محکمہ موسمیات