کھیل سابق اولمپیئن طاہر زمان قومی ہاکی ٹیم کے نئے کوچ مقرر غیرملکی کوچ رولنٹ اولٹمنز لمبا معاہدہ چاہتے تھے لیکن ہم اس پوزیشن میں نہیں کہ کسی غیرملکی کوچ سے لمبا معاہدہ کریں، سیکریٹری پی ایچ ایف
کھیل آئی سی سی نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کی تاریخ اور وینیو کا اعلان کردیا پاکستان ورلڈ ٹیسٹ چیمپین شپ کی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگیا، دفاعی چیمپئن آسٹریلیا اور بھارت پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست ہیں۔
کھیل بارسلونا کے سابق اسٹار کھلاڑی لوئس سواریز کا انٹرنیشنل فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان پریس کانفرنس کرتے ہوئے بارسلونا کے سابق اسٹار لوئس سواریز آبدیدہ ہوگئے اور تصدیق کی کہ ہفتے کو وہ اپنی قومی ٹیم کی جانب سے آخری بین الاقوامی میچ کھیلیں گے۔
کھیل شکست پر بہت مایوسی ہوئی، فٹنس کا معیار بہتر کرنے کی ضرورت ہے، شان مسعود ہم نے متعدد مواقع گنوائے اور ہر شعبے میں ناکام ہوئے، جس طرح کی کارکردگی کا مظاہرہ کرنا چاہیے تو وہ نہ کرسکے، کپتان قومی ٹیسٹ ٹیم
کھیل بنگلہ دیش نے پہلی بار پاکستان کو ٹیسٹ سیریز میں کلین سوئپ کرکے تاریخ رقم کردی پاکستان کو دوسری بار ہوم سیریز پر کلین سوئپ کا سامنا کرنا پڑا، انگلینڈ نے 2022 میں پاکستان کو 3 میچوں کی سیریز میں وائٹ واش کیا تھا۔
Zahid Hussain پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاریاں: ’9 مئی کو سیاسی چال بازیوں کے لیے استعمال کیا جارہا ہے‘ زاہد حسین