کھیل ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ: آسٹریلیا نے پاکستان کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی پاکستان نے جیت کے لیے 83 رنز کا ہدف دیا تھا، عالیہ ریاض 26 رنز بنا کر ٹاپ اسکورر رہیں جبکہ قومی ٹیم کی 7 کھلاڑی ڈبل فگر میں بھی داخل نہ ہوسکیں۔
کھیل قومی ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کی تشکیل نو، چار نئے اراکین کمیٹی میں شامل اظہر علی، عاقب جاوید، سابق امپائر علیم ڈار اور حسن چیمہ کو کمیٹی میں شامل کیا گیا ہے جنہیں ٹیم کے انتخاب میں ووٹنگ کا حق بھی حاصل ہو گا۔
کھیل ملتان ٹیسٹ: ابرار احمد دوسری اننگز میں بیٹنگ کے لیے کیوں نہیں آئے؟ انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی نویں وکٹ گری تو اننگز کے خاتمے کا اعلان کردیا گیا کیونکہ اسپنر ابرار احمد بیٹنگ کے لیے نہیں آ سکے۔
کھیل 500 رنز بنا کر اننگز کی شکست، پاکستانی ٹیم نے نیا عالمی ریکارڈ بنا دیا انگلینڈ کے خلاف میچ میں پاکستان کو اننگز اور 47 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا اور ٹیسٹ کی 147 سالہ تاریخ میں اتنے رنز بنا کر اننگز کی شکست سے دوچار ہونے والی پہلی ٹیم بن گئی۔
کھیل پاکستان کو انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں اننگز اور 47 رنز سے شکست پہلی اننگز میں 556 رنز بنانے والی پاکستان کے خلاف انگلینڈ نے 823رنز بنائے تھے، پاکستان کی ٹیم دوسری اننگز میں 220 رنز ہی بنا سکی۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین